ووٹ،جمہوریت اک عظیم یہودی فتنہ ہے
تمام فتنوں کی جڑ
اٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے
الیکشن، ممبری، کونسل، صدارت بنائے خوب آزادی نے پھندے
میاں نجار بھی چھیلے گئے ساتھ نہایت تیز ہیں یورپ کے رندے
الیکشن کی شرعی حیثیت جمعہ شریف
۔جمہوریت میں خدا کون ہوتا ہے
۔جمہوریت کے حامی امام حسین کا نام نہ لیں
۔ خلافت اور جمہوریت خانقاہ ڈوگراں
۔خلافت اور جمہوریت
خلافت كى شرطیں
سیاست و جمہوریت - بزارا ج
۔کیا اسلام جمہوری مذہب ہے رحیم یار خاں
۔کیا اسلام جمہوری مذہب ہے لاہور
کیا اسلام جمہوری مذھب ہے لاہور
ووٹوں کی حقیقت
نظام حکومت - حویلی لکھا
میکالے فرنگی کا بیان
فرنگی حکومت تمام فتنوں کی جڑ ہے **
وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأُولَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْكَـٰفِرُونَ ...﴿٤٤﴾...سورة المائدہ
''جو لوگ اللہ کے نازل کردہ قانون کے مطابق فیصلہ نہ کریں ، وہی کافر ہیں ۔''
وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأُولَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلظَّـٰلِمُونَ ...﴿٤٥﴾...سورة المائدہ
"جو لوگ اللہ کے نازل کردہ قانون کے مطابق فیصلہ نہ کریں ، وہی ظالم ہیں۔"
وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأُولَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْفَـٰسِقُونَ ...﴿٤٧﴾...سورة المائدہ
"جو لوگ اللہ کے نازل کردہ قانون کے مطابق فیصلہ نہ کریں ، وہی فاسق ہیں۔"
جمہوریت لعنت ہے اس گندے نظام میں سب برابر شریف کمینہ عالم جاہل کافر مسلمان کوئی پیر اس نظام میں شامل ہو تو وہ بس دو کنجریوں کی مار ہے پیر کا ووٹ اک ادھر دو کنجریاں تو کون
جیتے گا ؟
علامہ محمّد اقبال نے بھی اس نظام کو مسلمانوں کی غلامی کی زنجیر کہا ہے
آپ کی شاعری میں حقائق ہے اس لعنت کے بارے جو یورپ سے آی ہے
علامہ محمد اقبال رحمہم اللہ نے فرمایاکہ ۔تم ایک اچھوتے اور حکیمانہ خیال کی توقع ایسے لوگوں سے کرتے ہو جو جاہل اور پست فطرت ہیں ‘ کہاں چیونٹی اور کہاں حضرت سلیمان علیہ السلام ِ؛ ہم ایک چیونٹی سے سیدناسلیمان علیہ السلام کی سی ذہانت طبع کی توقع نہیں کرسکتے ۔اس اکاون فیصد والی رواجی جمہوریت کوترک کردو کیونکہ اگردوسوگدھے بھی جمع ہوجائیں تو ان سے انسان کے فکر کی توقع نہیں کی جاسکتی ۔
یہاں مرض کا سبب ہے غلامی و تقلید
وہاں مرض کا سبب ہے نظامِ جمہوری
جمہوریت ایک طرزِ حکومت ہے کہ جس میں
بندوں کو گنا کرتے ہیں ، تولا نہیں کرتے
-
عزیز لڑتے ہیں آپس میں یہ ستم کیا کم ہے
ووٹوں کی مار سے خدا کی مار کیا کم ہے
سید اکبر حسین رحمتہ الله